: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4مارچ(ایجنسی)راجیندر نگر کے اپرپلی میں واقعGBRسوئمنگ پول میں ایک 12سالہ لڑکا ریضوان علی تیراکی کے
دوران ڈوب کر فوت ہوگیا۔لڑکا ایم ایم پہاڑی کا رہائشی ہے ۔سوئمنگ کرنے کیلئے وہ اپنے چاردوستوں کے ساتھ یہاں پہنچا تھا۔پولیس نے سوئمنگ پول کے انچارج صدیقی کو حراست میں لیے لیا۔